خیبر: ڈی ایچ کیو ہسپتال لنڈیکوتل میں لشمینیا کے انجکشن ختم، مریض پریشان

ضلع خیبر لنڈیکوتل ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں گزشتہ 1مہینے سےلشمینیا مریضوں کے انجکشن ختم ہوگئے علاج کے لئے آئے ہوئے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے مریضوں کے رشتہ داروں کا فریاد .تفصیلات کے مطابق ضلع خیبر لنڈیکوتل … Continue reading خیبر: ڈی ایچ کیو ہسپتال لنڈیکوتل میں لشمینیا کے انجکشن ختم، مریض پریشان